منہ کے چھالوں سے پریشان ہیں تو آزمائیں یہ گھریلو ٹوٹکہ جو کردے آپ کے منہ کے چھالوں کا خاتمہ

image
۔ الائچی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ، سہاگہ دو چٹکی ، ببول کی چھال کا پاؤڈر آدھ چائے کا چمچ اور شہد حسب ضرورت ۔

۔ مکس کرکے بنا کر رکھ لیں ۔

۔ منہ کے اندر انگلی کی مدد سے لگائیں ۔

۔ پہلی دفعہ کے استعمال سے منہ اندر دانوں کی چبھن ختم ہو جائے گی ۔

ایک سے دو دن میں چھالے ختم ہوجائیں گے ۔ ۔

۔ ساتھ ساتھ پیٹ کی تکلیف بھی کم کرے گا۔

You May Also Like :
مزید

Mu Ke Chaly Khatam Krny Ka Totka

Mu Ke Chaly Khatam Krny Ka Totka - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Mu Ke Chaly Khatam Krny Ka Totka. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.