ملتانی مٹی میں دودھ میں ملا کر کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیئے ملتانی مٹی کے کچھ حیرت انگیز فائدے جو شاید ہی آپکو پتہ ہوں

image

ملتانی مٹی کو خوبصورتی کا ایک اہم جُز سمجھا جاتا ہے یہ صدیوں سےحسن کو نکھارنے کیلیئے استعمال ہونے والی قدرتی مٹی ہے جس کے بے شمار فائدے ہیں. عام طور پر یہ چہرے اور بالوں پر لگائی جاتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں اسے کھانے کے بھی کئی فوائد ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اسے کھانے سے آپ کے کون سے مسئلے حل ہوسکتے ہیں

مستقل قبض کیلیئے:

جن لوگوں کو مستقل قبض کی شکایت رہتی ہے ان کے لیئے ملتانی مٹی بہت فائدہ مند ہے. دوپہر کے کھانے کے بعد آدھا چمچ ملتانی مٹی کے پاؤڈر کو نیم گرم دودھ یا پانی کے ساتھ کھائیں اسکے ایک ہفتے استعمال سے آپ کو فائدہ پہنچے گا

: پیٹ کے کیڑے

اکثر بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے کھانا ان کے جسم پر نہیں لگ رہا ہوتا اور والدین اسی پریشانی میں مختلف ڈاکٹرز کے چکر لگا رہے ہوتے ہیں. اسکا آسان اور گھریلو حل یہ ہے کہ دو چمچ پودینے کے تیل میں ایک چٹکی ملتانی مٹی پاؤڈر ملا کر اسکا مرکب تیار کرلیں اور بچے کو کچھ دن روزانہ گرم پانی کے ساتھ کھلائیں

خارش، جلن یا چبھن:

اگر آپ کو جسم میں خارش, جلن یا پھر چبھن کی شکایت رہتی ہے تو ملتانی مٹی کھانے سے آپکو فرق پڑے گا, کیونکہ اس سے جسم میں ٹھنڈک پہنچتی ہے

یاد رکھیں!

آپ نے دیکھا ہوگا کچھ خواتین اسے بہت شوق سے کھاتی ہیں, یہ یقیناً فائدہ مند ہوتی ہے لیکن اسے ہر وقت یا ضرورت سے زیادہ کھانا نقصان دہ بھی ہے

You May Also Like :
مزید

Multani Mitti Ke Sath Doodh Peene Ke Fayde

Multani Mitti Ke Sath Doodh Peene Ke Fayde - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Multani Mitti Ke Sath Doodh Peene Ke Fayde. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.