ناخنوں کی مختلف بیماریوں کو دور کرنے کا علاج
اگر آپ ناخنوں کی مختلف بیماریوں سے پریشان ہیں تو یہ طریقہ آزماں کے دیکھیں ضرور فائدہ ہوگا سب سے پہلے ثناء کے پتے ، ناخونہ ایک چمچ ، ڈم ڈم کے پتے اور پانی لیں ۔ پھر ثناء اور ڈم ڈم کے پتے پانی میں اُبال کر صبح و شام اُس پانی میں ناخن ڈبو کر رکھیں اور ایک چمچ ناخونہ ایک کپ
پانی میں اُبال کر چھان لیں اور پی لیں ۔