بچہ ہو یا بوڑھا یہ سفوف بنا کر کھائیں ۔۔ نظر عقاب سے زیادہ تیز اور دماغ کمپیوٹر جیسا تیز ہو جائے گا، جانیئے ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا کئی سالوں سے آزمودہ بہترین گھریلو نسخہ

image

اکثر بچوں کی اور کچھ عمر گزرنے کے بعدمرد و خواتین کی نظریں کمزور ہو جاتی ہیں اور دماغ بھی کمزور ہو جاتا ہے، ایسے میں آج ہی ڈاکٹر بلقیس کا یہ نسخہ آزمائیں جو سالوں سے ڈاکٹر بلقیس کا اپنا آزمودہ نسخہ ہے تو چلیں ریمیڈی شروع کرتے ہیں۔

آنکھوں کی کمزوری کا علاج

• اجزاء

سونف 20 گرام

مصری 20 گرام

بادام 20 گرام

دھنیے کی گِری 20 گرام

بھنے ہوئے چنے 20 گرام

• ترکیب

سونف، مصری، بادام، دھنیے کی گری اور بھنے ہوئے چنے مکس کر کے اسے کسی ائیر ٹائیٹ کنٹرینر میں رکھیں، اسے روزانہ صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ بچوں کو کھلائیں اور رات کے کھانے کے ایک سے 2 گھنٹے بعد اسے ایک بڑا کھانے کا چمچہ دودھ کے ساتھ رات سونے سے پہلے کھلائیں، اس سے نظریں تیز ہوں گی بچوں کا دماغ تیز ہوگا۔

• دوسرا نسخہ

• اجزاء

اجزاء سونف 20 گرام

گل منڈی 20 گرام

مصری 20 گرام

• ترکیب

سونف، گل منڈی اور مصری کو ہم وزن لے کر پیس کا سفوف بنا لیں، اب اسے روزانہ صبح شام کھالی پیٹ اسے کھائیں، تو آنکھوں کی الرجی، نظر کی کمزوری، آنکھوں میں جلن، آنکھوں سے پانی آنا، اس ریمیڈی کے استعمال سے آنکھوں کے تمام مسائل دور ہو جائیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Nazar Ki Kamzori Door Karne Ka Tarika

Nazar Ki Kamzori Door Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Nazar Ki Kamzori Door Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.