۔ کھانسی ،نزلہ زکام کی صورت میں ادرک انتہائی موثر ثابت ہوتی ہے۔
اسکے لیے ایک کپ پانی میں تازہ ادرک کا چھوٹا ٹکڑا ڈال کر ابال لیں ۔
۔ پھر اس میں چاٰئے کا ایک چمچہ شھد ملادیں اور گرم گرم پئیں
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔