خوبصورت اور گورا بچہ! ایسی کون سی چیزیں ہیں جن کو کھانے سے پیدا ہونے والا ہر بچہ خوبصورت اور گورا ہوتا ہے ۔۔ جانیئے ڈاکٹر کیا بتاتے ہیں؟

image

حاملہ خواتین ویسے تو بیمار نہیں ہوتیں لیکن انہیں دیکھ بھال کی کافی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک حاملہ عورت کے لئےمتوازن اور اچھی غذا اپنے بچے کی نشوونما کے لئے بہت ضروری ہے۔

ماں بننے والی خواتین کو مناسب غذا کا استعمال لازمی کرنا چاہیئے لیکن کیا خواتین جانتی ہیں کہ انہیں دوران پریگننسی کن غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیئے جو ماں اور بچے کو صحت مند رکھ سکے ۔ آیئے جانتے ہیں حاملہ خواتین کو کن غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیئے۔

١- سبزیوں کا استعمال

حاملہ خواتین کو زیادہ سے زیادہ پھلوں کا استعمال کرنا چایئے کیونکہ یہ توانائی کے ساتھ ساتھ منرلزاور وٹامنز بھی فراہم کرتیں ہیں،یہ آپکو قبض سے بچاتی ہیں۔یہ ہمارےنظامِ انہظام کو بھی درست رکھتی ہیں۔اس لئے دن میں پھلوں کا استعمال لازمی کرنا چاہیئے۔

٢- دہی اور دودھ کا استعمال

ابتدائی چار ماہ بچے کی نشوونماکے لیے انتہائی اہم ہوتے ہیں،اس لئے کیلشیم کی صورت میں دودھ اور دہی کا ستعمال لازمی کرنا چایئے۔

٣- مچھلی کا استعمال

ایک تحقیق کے مطابق جو عورتیں حمل کے دوران مچھلی کا استعمال کرتی ہیں،ان کی اولاد ذہین اور تندرست ہوتی ہے۔ تو حاملہ عورتیں مچھلی کا استعمال کریں کیونکہ یہ بچے کی نشوونما اور آنکھوں کی صحت کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔

٤- ناریل

حاملہ خواتین اگر ناریل کو کرش کر کے استعمال کریں تو ان کا بچہ خوبصورت پیدا ہوتا ہے اس کے علاوہ ناریل قوت مدافعت کو بھی فعال رکھتا ہے۔

٥- انڈا

انڈے پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے اور حاملہ عورتوں کے لیے انتہائی مفید بھی۔ انڈے کی سفیدی کا استعمال بچے کو خوبصورتی فراہم کرتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Paida Hone Wala Bacha Gora Hoga

Paida Hone Wala Bacha Gora Hoga - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Paida Hone Wala Bacha Gora Hoga. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.