۔ تلسی کے پتوں میں گیس کو ختم کرکے سکون پہنچانے کی خصوصیات موجود ہیں ۔
۔ جن سے تیزابیت میں فوری آرام آتا ہے۔
۔ جب بھی پیٹ میں گیس محسوس ہو تلسی کے چند پتے دھوکر چبالیں۔
۔ یا ۳ سے ۴ پتوں کو ایک کپ پانی کے ساتھ ابالیں۔
۔ چند منٹ پکنے دیں پھر چھان کر پی لیں۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں