پسینے کی بو ختم کرنے کے لئے بازار سے پھٹکری لے لیں اور پیپر منٹ ( جو پان شاپ میں آسانی سے دستیاب ہوتا ہے ) وہ بھی لے لیں ۔
اب آپ نہالیں اور نہانے کے بعد آدھی بالٹی پانی لیں اور اس میں 1/3چائے کے چمچ پھٹکری اور ایک پیپر منٹ کا ڈال کر پانی میں اچھی طرح مکس کرکے اپنے جسم کو دھو لیں پھر ایک مگ پانی کا لیکر اس میں دو قطرے عطر ڈال دیں اور اچھی اپنے جسم پر لگا لیں جتنا ممکن ہو ۔
ایسا کرنے سے پسینے کی بُو نہیں آئے گی ۔