اب خواتین کریں ماہواری کے مسائل اور پی سی او ایس کو کنٹرول مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر عیسیٰ کے بتائے ہوئے طریقے سے

image

اکثر خواتین کو ماہواری کے مسائل کا سامنے رہتا ہے کبھی پیریڈ کم ہوتے ہیں کبھی وقت پر نہیں ہوتے تو کبھی ان دِنوں بہت زیادہ درد کا سامنا ہوتا ہے اس کے علاوہ خواتین کو پی سی او ایس کے مسائل کا بھی سامنا ہوتا ہے جس میں ان کو ماہواری میں دشواری، بالوں کا گرِنا، دانے کیل مہاسے نکلنا جیسے مسائل پیش آتے ہیں۔

آج ہم ان تمام مسئلوں کا علاج لائیں ہیں ڈاکٹر عیسیٰ کے بتائے ہوئے ہربل نسخے سے تو چلیں پھر یہ نسخہ جان لیتے ہیں۔

ماہواری اور پی سی او ایس کے مسائل کا علاج

• ایک پیالہ لیں اس میں ایک چائے کا چمچ میتھی دانے کا پاؤڈر لیں۔.

• اس میں ایک کھانے کا چمچ پسی ہوئی اجوائن لیں۔

• ایک کھانے کا چمچ کلونجی شامل کریں۔

• اب اس میں ایک کھانے کا چمچ اسپغول شامل کریں۔

• ان تمام اجزاء کو مکس کر لیں اور روزانہ ایک چائے کا چمچ صبح اور ایک چائے کا چمچ رات پانی کے ساتھ لیں، پی سی او ایس اور ماہواری کے دیگر مسائل سب میں آرام آئے گا۔

• جب تک ان مسائل میں کمی محسوس نہ ہو یا مکمل خاتمہ نہ ہو تم تک استعمال کریں۔

You May Also Like :
مزید

Pcos Treatment By Dr Essa

Pcos Treatment By Dr Essa - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Pcos Treatment By Dr Essa. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.