بیٹا زیادہ پرفیوم نہ لگاؤ ۔۔ جانیئے اکثر گھروں میں خواتین کو پرفیوم لگانے سے کیوں منع کیا جاتا ہے؟

image

لڑکیوں کو ویسے تو گھروں میں عام طور پر یہ ضرور کہا جاتا ہے کہ بیٹا زیادہ پرفیوم نہ لگاؤ، جس پر بحث و مباحثہ بھی ضرور ہوتا ہے، کچھ لڑکیاں مان جاتی ہیں، اور کچھ پھر بھی نہیں مانتی ہیں جس کی وجہ سے گھر والوں کے ساتھ تکرار بھی ہو جاتی ہے جب کہ اگر غور کیا جائے تو اس کا اصل مقصد شاید ہی کسی کو معلوم ہوگا ہمارے ہاں چونکہ لوگوں کو علم نہیں ہوتا اور اپنے لئے مشکلات کھڑی کر لیتے ہیں۔ بہرحال سائنس کی نظر سے آج ہماری ویب آپ کو اس بات کی اصل حقیقت بتانے جا رہی ہے تو خواتین ذرا اس کو غور سے پڑھیں اور جانیں اہم وجوہات۔

منع کرنے کی وجہ:

٭ لڑکیوں کو تیز خوشبو کے پرفیوم لگانے کے لئے اس لئے منع کیا جاتا ہے کیونکہ ان کی سونگھنے کی صلاحیت مردوں کے مقابلے 26 فیصد کم ہوتی ہے اور زیادہ گہری خؤشبو سے ان کے ناک کے نتھنے متاثر ہو سکتے ہیں اس لئے سائنس بھی آپ کو منع کرتی ہے کہ تیز خوشبو نہ لگائیے۔

٭ خواتین کی سوچنے کی حس مردوں سے زیادہ ہوتی ہے اور جب تیز فلیور والی خوشبو کا استعمال زیادہ کیا جائے تو دماغ میں موجود ریسپانڈنٹ اعصابی ریشے اس سے جلد از جلد متاثر ہوتے ہیں اور سکون محسوس کرنا چاہتے ہیں جس سے سوچنے کی صلاحیت متاثر ہونے کے خدشات ہوتے ہیں۔

٭ اووری میں موجود انزائمز بکٹریل الکائیلیٹک مرکبات جو کہ حمل اور ماہواری سائیکل سے براہِ راست رابطے میں ہوتے ہیں، ان مرکبات کو ان ایکٹوو ہونے سے بچانے کے لئے گہری خوشبو کے پرفیومز کو استعمال کرنا چھوڑ دیں ورنہ حمل کی پیچیدگیاں اور اووری میں ہونے والی پتھریوں کے مسائل جنم لیتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Perfume Zyada Kyu Nahi Lagana Chahiye

Perfume Zyada Kyu Nahi Lagana Chahiye - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Perfume Zyada Kyu Nahi Lagana Chahiye. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.