اگر آپ کو ماہواری کے مسائل کا سامنا ہے جیسے ماہواری کم یا کئی مہینوں سے نہ آئی ہو تو آج سے ہی ہماری بتائی ہوئی یہ ٹپ آزمائیں آپ دیکھیں گی کہ کچھ ہی دنوں میں آپ کا یہ مسئلہ بلکل حل ہو جائے گا اور پیریڈ باقاعدہ آنے لگیں گے۔
ٹپ
• ایک چائے کا چمچ میتھی دانے کا پاؤڈر لیں۔
• ایک کھانے کا چمچ اجوائن کا پاؤڈر لیں۔
• ایک کھانے کا چمچ اسپغول لیں۔
• ایک کھانے کا چمچ پسی ہوئی کلونجی لے لیجیئے۔
• ان تمام اجزاء کو مکس کریں۔
• اب اس پاؤڈر کو روزانہ ایک چائے کا چمچ صبح کھائیں اور ایک چائے کا چمچ رات سونے سے پہلے کھائیں۔
• جنہیں ماہواری میں کمی یا دیر کا سامنا ہو وہ اسے صرف صبح کھائیں اور پانی پی لیں۔
• جن خواتین کو کئی ماہ سے پیریڈ نہ ہوئے ہوں صرف وہ صبح شام استعمال کریں۔
• بس یہ کریں اور اس کا کمال دیکھیں بے حد فائدہ ہوگا۔