لیموں کو جراب میں رکھنے کا ایسا فائدہ کہ آپ اس کو آزمائیں بغیر رہ نہ پائیں گے

image
زیادہ تر خواتین میں دیکھا گیا ہے کہ ان کی ایڑیاں بارہ مہینے ہی پھٹی رہتی ہیں اور کچھ کی صرف سردیوں میں پھٹتی ہیں۔ اس کے لیے آپ یقیناً کئی مہنگی کریمیں بھی استعمال کرتی ہونگی جس کے بہت سے نقصانات بھی ہونگے لیکن آج ہم آپ کو سخت اور پھٹی ایڑیوں کو صحیح کرنے کا قدرتی نسخہ بتاتے ہیں جس کا کوئی نقصان بھی نہیں اور آدھے گھنٹے میں بہترین نتائج بھی آپ کے سامنے ہونگے۔

  • *  اس عمل کے لیے ایک بڑا لیموں لیں اور دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور اس کے اندر موجود تمام عرق نکال لیں بس تھوڑا سا گودا رہنے دیں۔

  • * اب دونوں ٹکڑوں کو تھوڑے گودے سمیت ایڑیوں کے نیچے رکھیں۔

  • * جب یہ ایڑیوں تلے دب جائیں تو ان ٹکڑوں سمیت پیروں میں موزے چڑھا لیں۔

  • * پھر آدھے گھنٹے تک انھیں یونہی چھوڑ دیں۔

  • * ایسا کرنے سے لیموں میں موجود تیزابیت آپ کی جلد کے مردہ خلیات کو ختم کردے گی اور آپکی سخت اور پھٹی ہوئی ایڑیاں اور جلد نرم و ملائم ہوجائیں گی۔

You May Also Like :
مزید

Phati Aheri Thek Karne Ka Tarika

Phati Aheri Thek Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Phati Aheri Thek Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.