پی سی اور آئرن کی کمی کا مسئلہ بھی ہوسکتا ہے ۔۔ جانیئے ہر عورت کو حمل کے دوران بال گرنے کی شکایت کیوں ہوتی ہے؟

image

حمل کے 9 ماہ خواتین کو بال گرنے کی شکایت رہتی ہے اور یہ ہر عورت کے ساتھ ہوتا ہے کچھ کی جلد تو اچھی اور خوبصورت ہو جاتی ہے مگر بالوں کے گرنے کی شکایت بڑھ جاتی ہے جس کی کئی وجوہات ہیں، ان میں سے چند ایک ڈاکٹر کی بتائی ہوئی اہم وجوہات ہیں جن کا جاننا ہر عورت کے لئے ضروری ہے۔

وجہ:

٭ آئرن اور خون کی حد سے زیادہ کمی کی وجہ سے حمل کے دوران بال گرتے ہیں۔

٭ پروجیسٹریون نامی ہارمونز کی نشوونما اور توڑ پھوڑ کے باعث بالوں پر اثر پڑتا ہے اور یوں اینیمیا بھی زور پکڑتا ہے جس کی پریشر بال برداشت نہیں کر پاتے۔

٭ پروٹین کی کمی کی وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہر دوسری خاتون کے ساتھ ہوتا ہے۔

٭ حمل کے دوران بال گرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے بچے کے بالوں کے فولیکلز ماں کے بالوں سے خوراک لیتے ہیں یوں بال گرنے لگتے ہیں۔

٭ جن خواتین کو پی سی او کا مسئلہ ہوتا ہے ان کے بال دیگر خواتین سے زیاہد اترتے ہیں کیونکہ ان کے جسم میں کولیجن کی مقدار کم ہوتی ہے،

You May Also Like :
مزید

Pregnancy And Hair Loss Reason

Pregnancy And Hair Loss Reason - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Pregnancy And Hair Loss Reason. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.