اولاد کی پیدائش سے قبل خواتین کو بہت ساری احتیاط کرنے کے لئے کہا جاتا ہے اور یہ بھی کہتے ہیں کہ زیادہ کھانا پینا نہ کھائیں، اس سے ڈلیوری کے بعد آپ کا پیٹ نکل جائے گا یا جسمانی وزن میں اضافہ ہو جائے گا، مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ حاملہ خواتین کا پیٹ دراصل کیوں بڑھتا ہے؟
وجہ:
خواتین کا پیٹ بڑھنے کی اصل وجہ یہ ہوتی ہے کہ جب حمل ٹہرتا ہے تو اسی وقت سے ان کے پیٹ میں سے ایک نالی ان کی اووری کے اندر کھلتی اور بند ہونے لگتی ہے جس میں ایک فلوئیڈ اور ہارمونل افزائش کے پٹھے گھٹتے اور بڑھتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ جیسے جیسے بچہ پرورش پانے لگتا ہے ماں کی اووری یا بیضہ دانی میں موجود وہ فلوئیڈ یا ہارمونز بڑھتے چلے جاتے ہیں اور ان کے بڑھنے کی وجہ سے ہی خواتین کے پیٹ کا سائز بڑھ جاتا ہے۔
ایک اور وجہ:
سائز بڑھنے کی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ جو کچھ کھانا پینا ماں کھاتی ہے اس کے ذریعے بچے کو آکسیجن ملتی ہے اور یوں اس آکسیجن کی ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقلی کی وجہ سے پیٹ کے عضلات پھول جاتے ہیں۔