اس شدید گرمی میں بنائیں پریکلی ہیٹ پاؤڈر گھر میں اور کریں گرمی دانوں اور پسینے سے پیدا ہونے والی خارش کا خاتمہ آسانی سے  

 

۔ بازار میں دستیاب پریکلی ہیٹ پاؤڈر نہ صرف مہنگا پڑتا ہے بلکہ بعض خواتین کو اس کے استعمال سے سے بھی الرجی ہوتی ہے۔
۔ اس مقصد کے لئے اگر آپ چائیں تو بورک پاؤڈر اور ٹیلکم پاؤڈر یکساں مقدار میں ملائیں.
۔ اب اس میں ٹیلکم کی مقدار سے آدھی مقدار میں کارن فلور ۔
۔ پھر کوئی بھی پرفیوم یا اپنی پسند کا ایسنس چند قطرے ملائیں ۔
۔ اب ہاتھوں کی مدد سے اچھی طرح مکس کر کے کسی بھی پاؤڈر کے استعمال شدہ ڈبے میں بھر لیں ۔
۔ پھر اس کو استعمال کریں ۔
۔ گرمیوں میں پسینے سے جلد پر پیدا ہونے والی خارش اور گرمی دانوں کے خاتمے کے لئے آزمودہ نسخہ ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE :