پودینے کو پانی میں ڈال کر پیئے اور پھر کمال دیکھیں ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ بھی پودینے کا پانی روزانہ پینا چاہیں گے

image

پودینہ ایک قدرتی فریشنر ہے جو آپ کے منہ کے ذائقے کے ساتھ ساتھ دماغ کو تازگی فراہم کرتا ہے اور جسم کے لیے بہت مفید بھی ہے۔ اس میں کیلوریز، فائبرز، وٹامنز، آئرن، مینگنیز اور فولیٹ پایا جاتا ہے۔ پودینہ بڑا فائدہ مند ہے یہ تو آپ کو معلوم ہے لیکن اس کا پانی پینا آپ کی زندگی میں کیا بڑی تبدیلیاں لا سکتا ہے یہ آج جان لیں:

فوائد:

• گرمی میں پودینے کا پانی ڈی ہائیڈریشن سے بچاتا ہے۔

• چہرے کے داغ دھبے، جھائیوں اور دانوں سے جلد کو محفوظ کرتا ہے۔

• میٹابولزم بڑھاتا ہے اور آپ کے نظامِ ہاضمہ کے مسائل میں مفید ثابت ہوتا ہے۔

• جسمانی تھکاوٹ اور سستی کو دور بھگانے میں مدد دیتا ہے۔

• سر درد کی شکایت میں بھی مفید ہے۔

• نظامِ تنفس کو بہتر بناتا ہے۔

• بے جان پودوں میں اس کا پانی ڈال دیا جائے تو وہ مہک اٹھتے ہیں۔

• ڈپریشن اور نیند نہ آنے کی بیماری میں پودینے کا پانی پینا فائدہ دیتا ہے۔

پودینے کا پانی بنانے کا طریقہ:

اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں پودینے کے چار سے پانچ پتے ڈال کر کچھ دیر چھوڑ دیں اور پھر اس کو پی لیں۔

You May Also Like :
مزید

Pudina Ke Pani Ke Fayde

Pudina Ke Pani Ke Fayde - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Pudina Ke Pani Ke Fayde. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.