۔ ایک برتن میں ایک گلاس پانی شامل کرکے ہلکی آنچ پر رکھیں ۔
۔ اس میں ایک عدد کیلا کاٹ کر شامل کرلیں ۔
۔ دس منٹ تک پکنے دیں ۔
۔ مشروب کو چھان لیں اور اس دارچینی چھڑک دیں ۔
۔ رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے نوش فرمائیں ۔
۔ رورازنہ استعمال کرنے سے آپ کو پُرسکون نیند آئے گی ۔