روزے میں پیاس کی شدت کو کم کرنے کچھ آزمودہ طریقے جانیں تاکہ آپ کے روزے بھی اچھے گزر سکیں

image

روزہ میں بھوک اور پیاس دونوں کا احساس ہوتا ہے مگر بھوک کنٹرول ہوجاتی ہے لیکن پیاس کے مارے برا حال ہورہا ہوتا ہے۔

کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے؟ تو آج جانیں کچھ ایسی ٹپ جن کا استعمال آپ کی پیاس کی شدت کو کم اور آپ کو دن بھر سکون دے سکتی ہیں۔

٭ سحری میں کچی لسی یا دودھ میں الائچی پاؤڈر ڈال کر پینے سے پانی کی پیاس کنٹرول ہوجاتی ہے اور آپ کو راحت ملتی رہتی ہے۔

٭ سحری میں کم از کم پانچ گلاس وقفے وقفے سے ضرور پئیں۔

٭ سحر و افطار دونوں میں کھیرے کا استعمال بڑھا دیں۔

٭ دلیے میں کیلا اور شہد ڈال کر استعمال کریں یہ غذائیت سے بھرپور بھی ہے اور پیاس کو کنٹرول رکھنے میں فائدہ مند بھی ہے۔

٭ چائے اور کافی کا زیادہ استعمال نہ کریں البتہ گرین ٹی کو لیموں کے ساتھ استعمال کریں۔

٭ سافٹ ڈرنک اور بازاری مشروبات پینے سے بہتر ہے کہ پھلوں کے تازہ مشروبات کو سحر اور افطار میں استعمال کریں۔

You May Also Like :
مزید

Pyas Ki Shidat Kam Karne Ka Tarika

Pyas Ki Shidat Kam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Pyas Ki Shidat Kam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.