سوتے ہوئے اپنے سرہانے پیاز رکھنے کا ایسا فائدہ کہ جسے جان کر آپ روزانہ یہ کام ضرور کریں گے

image
ماہرین کے مطابق پیاز صحت کے لیے نہایت مفید ہے اور اس میں وٹامن سی کے ساتھ ساتھ سلفائیڈ کی مقدار بھی پائی جاتی ہے جو ہمارے خون کو پتلا رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

  • * پیاز کے استعمال سے بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں سے بھی بچا جاسکتا ہے۔

  • * رات کو سوتے وقت اگر پیاز کو سر کے پاس رکھا جائے تو کسی بھی قسم کا انفیکشن نہیں ہوتا لہٰذا رات کو سوتے وقت بچوں اور اپنے سر کے قریب پیاز رکھ کے سویا کریں تاکہ آپ اور آپ کے بچے بیماریوں سے محفوظ رہیں۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Pyaz Ke Fayde

Pyaz Ke Fayde - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Pyaz Ke Fayde. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.