چھوٹے قد سے نہ گھبرائیں گرم مصالحہ سے قد بڑھائیں

image
اجزاء

آملہ پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ

دار چینی پاؤڈر۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ

کالے تل کا پاؤڈر۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ

موسلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ

اسوا گاندا پاؤڈڑ ۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ

استعمال کا طریقہ :

تمام اجزاء کو آپس میں اچھی طرح مکس کرلیں۔ ۔

۔ ایک کپ دودھ میں ایک چائے کا چمچ شامل کرکے بچوں کو پلائیں ۔

۔ بچے دودھ نہ پیتے ہوں تو پانی کے ساتھ بھی دے سکتے ہیں ۔

۔ یہ نسخہ 5 عمر سے لیکر 17 سال تک کے بچوں کے لیے ہے۔

You May Also Like :
مزید

Qad Barhany Ka Nuskha

Qad Barhany Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Qad Barhany Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.