رضائی اوڑھتے وقت جلد پر خارش ہوتی ہے ۔۔ اگر آپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے تو جانیں یہ کون سی گولیاں ہیں جو اس کو سالوں تک محفوظ بناتی ہیں اور جلد کو بھی

image

رضائی کا استعمال سردیوں میں سب ہی کرتے ہیں اور ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کی رضائی نرم بھی ہو اور پھولی ہوئی بھی ہو کیونکہ پھولی ہوئی رضائی قدرے گرم ہوتی ہے اور اس میں جسم گرم رہتا ہے۔ لیکن جن لوگوں کو جلد کے مسائل ہوتے ہیں وہ بیچارے پریشان رہتے ہیں کیونکہ ان کو اکثر رضائی یا کمبل اوڑھنے سے بھی جلد پر خارش ہونے لگتی ہے جس سے ان کی نیند بھی متاثر ہوتی ہے اور جلد پر نشانات بھی پڑجاتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ تو جلد کی خشکی ہے اور دوسری وجہ روئی ہوتی ہے جو اس رضائی میں استعمال کی جاتی ہے۔ فرمینٹیشن کے دوران استعمال ہونے والی چیزوں میں چونکہ کیمیکل کی ایک خاص مقدار استعمال ہوتی ہے جس کی وجہ سے جلد پر خارش ہونے لگتی ہے۔ اگر آپ کے ستاھ بھی یہ مسئلہ ہے تو اس کا حل آج ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

٭ رضائی اوڑھنے سے اگر آپ کے بھی جسم میں خارش یا خشکی کے مسئلے ہوتے ہیں تو روزانہ جلد پر ویزلین لگا کر لیٹیں اور جب رضائی کو صبح اُٹھ کر تہہ دار رکھتے ہیں اس دوران اس میں فینائل کی گولیاں ڈال کر چھوڑ دیں۔ اس طرح روزانہ یہ گولی اگر آپ رضائی میں رکھد یں گے تو آپ کی جلد خارش سے محفوظ بھی ہوگی اور نیند بھی اچھی آئے گی۔

بازار سے خریدی جانے والی رضائیوں میں اگر آپ پرسکون محسوس نہیں کرتے تو انکو گھر میں خو بنانے کا طریقہ جان لیں تاکہ آپ بھی اپنے لیے رضائی خود بناسکیں۔

You May Also Like :
مزید

Quilt Se Kharish Hoti Hai

Quilt Se Kharish Hoti Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Quilt Se Kharish Hoti Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.