رات کے وقت چاول کھانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ ماہرین نے بڑا انکشاف کردیا جس کے بعد آپ بھی اس کو کھانے سے پہلے ہزار بار سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے

image
چاول سب کی پسندیدہ خوراک ہے کیونکہ کھانے میں ہلکے بھی ہیں اور ذائقہ دار بھی ہوتے ہیں۔ لیکن ہر چیز کو کھانے کا ایک صحیح وقت ہوتا ہے اور اسی وقت پر کھانا ہمارے لئیے فائدہ مند رہتا ہے۔

چاول کھانے کا مناسب وقت کونسا ہے اس بات کے بارے میں کئی باتیں کہی جاتی ہیں کوئی کہتا ہے دن کے وقت نہ کھائیں اور کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ رات کے وقت چاول کھانا ٹھیک نہیں ہے۔

جانیے ماہرین کی رائے کہ وہ کیا مشورہ دیتے ہیں کہ چاول کھانے کا اصل وقت کیا ہے؟

ماہرین کے مطابق جو لوگ رات کے کھانے میں چاول کھاتے ہیں یہ ان میں موٹاپے کا سبب بنتا ہے۔ اس لیے چاول کھانے کا بہترین وقت دوپہر میں ہے۔

کیونکہ چاول کھانے کے بعد عموماً پیاس زیادہ لگتی ہے اور اس کی وجہ سے پیٹ پھول جاتا ہے جو کہ مستقل یا زیادہ استعمال سے وزن بڑھنے کا سبب بنتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Raat Ko Chawal Khany Ka Nuksan

Raat Ko Chawal Khany Ka Nuksan - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Raat Ko Chawal Khany Ka Nuksan. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.