رمضان میں ان غذاؤں کے استعمال کو یقینی بنائیں اور روزے میں تھکن اورچڑچڑاپن کریں دور اور رہیں تروتازہ

image
۔ اکثر رمضان میں روزے کی حالت میں عموماً لوگ اپنے دفتر یا دوسرے کاموں کی وجہ سے تھکن اور چڑچڑاپن کا شکا ر ہوجاتے ہیں ۔

۔ تو اسکی ایک وجہ وٹامن بی 6 کی کمی بھی ہوسکتی ہے ۔وٹامن بی 6 ہمارے جسم میں بہت اہمیت کا حامل ہے ۔

۔ جب آپ وٹامن بی 6 کا استعمال کرتے ہیں تو یہ ہمارے دماغ میں آکسیجن کو جذب کرنے میں مدد دیتا ہے ۔

۔ ظاہر سی بات ہے جب آپ کے دماغ میں آکسیجن اچھی مقدار میں ہوگی تو آپ کا موڈ بھی اچھا ہوگا اور آپ تروتازہ بھی ہوں گے ۔

۔ وٹامن بی 6 کا استعمال قوت معدافعت کو بہتر کرتا ہے ۔

۔ کیلے ، ہر سبزی ( پالک ، برکلی اور دھنیے ) لوبیہ اور کابلی چنے ، گندم کا آٹا ، لال گوشت ۔ ۔ رمضان میں یہ کھانے ہیں جن کے استعمال سے آپ وٹامن بی 6 حاصل کر کے اپنے موڈ کر بہتر رکھ سکتے ہیں

You May Also Like :
مزید

Ramzan Me Chirchirapan Khatam Karny Ka Tarika

Ramzan Me Chirchirapan Khatam Karny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Ramzan Me Chirchirapan Khatam Karny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.