اب یہ خوب موٹی ہو رہی ہے، پاؤں بھی بھاری ہوگئے ہیں ۔۔ رنبیر کپور نے اڑایا حاملہ بیوی کا مزاق، سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار

image

رنبیر اور عالیہ نے اپنی آنے والی نئی فلم ’براہمسترا‘ کی تشہیر کے لیے ایک انٹرویو دیتے ہوئے حاملہ عالیہ بھٹ کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ: " ان کا وزن بڑھ رہا ہے اور یہ پھیل رہی ہیں۔ اب پہلے جیسی نہیں رہیں۔ پاؤں بھی اتنے بھاری ہوگئے ہیں۔ "

اس کمنٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ان کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا کسی نے کہا یہ کیسا آدمی ہے اپنی ہی بیوی کا مزاق اڑا رہا ہے تو کسی نے کہا کہ یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ آپ ٹی وی پر بیٹھ کر اس قسم کی باتیں کریں۔ جس پر رنبیر کپور سے ایک تقریب کے دوران اہلیہ کے حمل پر کیے گئے مذاق کے حوالے سے سوال پوچھا گیا جس پر انہوں نے معافی مانگی۔ اور کہا کہ میرا مطلب لوگوں اور عالیہ کو دکھ پہنچانا نہیں تھا، میں نے یہ مذاق میں کہا تھا، بعد میں عالیہ سے اس بارے میں بات بھی ہوئی تھی تو وہ مسکرا رہی تھی۔ عالیہ میری زندگی ہے، میرے مذاق کا مطلب لوگوں نے غلط لیا، اگر میرے لطیفے سے کسی کو تکلیف پہنچی تو میں معافی مانگتا ہوں۔

You May Also Like :
مزید

Ranbir Kapoor Comment On Alia Bhatt Pregnancy Weight

Ranbir Kapoor Comment On Alia Bhatt Pregnancy Weight - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Ranbir Kapoor Comment On Alia Bhatt Pregnancy Weight. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.