رانی آپا نے بتایا وزن تیزی سے کم کرنے کا آسان طریقہ، صرف چند چیزوں کا استعمال بنائے آپ کو بھی سلم اور فِٹ

image

زیادہ وزن اور تیزی سے بڑھتا ہوا موٹاپا، اگر آپ ان مسائل سے گزر رہے ہیں تو یہ جان کر آپ کو اچھا لگے گا کہ بھوکا رہے اور کم کھائے بغیر بھی وزن کم کیا جاسکتا ہے۔

جی ہاں آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں مشہور ہربلسٹ رانی آپا کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جس سے آپ بنا بھوکے رہے اور بِنا کم کھائے بھی خود کو دبلا اور اسمارٹ بنا سکتے ہیں، وزن کے مسئلہ سے چھٹکارا پانے کیلئے ہم آپ کو ایک ایسا سفوف بنانے کا طریقہ بتانے والے ہیں جو آپ کو بہت کم وقت میں ایک دم فِٹ اور سِلم بنا دے گا۔

سفوف بنانے کا طریقہ :

اجزاء:

دار چینی پاؤڈر: 25 گرام

چھوٹی الائچی: دس گرام

سفید زیرہ: 25 گرام

سوکھی ادرک پسی ہوئی: 25گرام

اجوائن: دس گرام

کڑی پتہ: پچیس گرام

چھوٹی الائچی: چھلکا اتار کر ڈالیں

ترکیب:

ان تمام اشیاء کو اچھی طرح پیس کر اس کا سفوف بنا کر رکھ لیں اور دن میں تین بار سادے پانی کے ساتھ اسے پھانک لیں، یہ وزن تیزی سے کم کرے گا موٹاپا ختم کرے گا، اس کے کوئی سائیڈ افیکٹس نہیں ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Rani Aapa Ne Batya Wazan Kam Karne Ka Tarika

Rani Aapa Ne Batya Wazan Kam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Rani Aapa Ne Batya Wazan Kam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.