ڈاکٹر لال تل ختم کرنے کا کیا طریقہ بتاتے ہیں؟ جانیں اس کا علاج کیسے ممکن ہے

image

جلد خوبصورت اور حسین اچھی لگتی ہے، مگر جب دانے، کالے تل اور خصوصاً لال تل یا لال مولز ہو جائیں تو خوبصورت ماند پڑ جاتی ہے، جس کو ختم کرنے کا کوئی ذریعہ یا کوئی ٹوٹکہ نہیں ہوتا، لیکن یہ لال تل کیوں پڑتے ہیں؟ آج ہم آپ کو ڈرماٹولوجسٹ کی بتائی ہوئی معلومات بتا رہے ہیں۔

لال تل کیوں ہوتے؟

لال تل ہونے کی کچھ وجوہات ہوتی ہیں۔ ایک تو یہ جب ہمارے خون کے خلیات بنتے ہیں تو بوض اوقات یہ ایک جگہ جمع ہو جاتے ہیں اور ان کے اوپر اضافی خون کی ایک تہہ چڑھ جاتی ہے، جوکہ جلد پر یوں تل کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ جب جگر اور رگوں میں بیماری ہو جائے تو وہ یوں لال تل کی صورت میں جسم پر ظاہر ہونے لگتی ہے۔

ختم کیسے کریں؟

لال تلوں کو ختم کرنے کا ذریعہ جو ڈرماٹولوجسٹ بتاتے ہیں وہ یہی ہے کہ اس کا لیزر سرجری کے ذریعے خاتمہ کروایا جائے کیونکہ وہ آپ کے خون میں پلازمہ شامل کرکے اس کی جڑوں کو اندرونی طور پر ختم کرنے کا اہم ذریعہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ وہ لوگ جن کو یہ مسئلہ ہوتا ہے، ان کو چاہیئے کہ جہاں جہاں لال تل ہیں اس پر برف سے مساج کیا جائے، کیونکہ ٹھنڈا پانی خون کے لوتھڑوں کو توڑنے کا ذریعہ بنتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Red Moles Treatment By Dermatologist

Red Moles Treatment By Dermatologist - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Red Moles Treatment By Dermatologist. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.