وزن کم کرنے کے لیے سحر اور افطار میں صنم جنگ کی بتائی ہوئی یہ ڈِرنک پئیں اور عید تک وزن میں حیرت انگیز کمی کریں

image

فِٹنس کی شوقین خواتین کو ہر وقت ہی اپنے وزن کے بڑھنے کا خطرہ رہتا ہے اور ان کا یہ خطرہ رمضان میں بڑھ جاتا ہے کہ آخر وہ سحری اور افطاری میں ایسا کیا کھائیں اور پیئیں کے ان کا وزن بھی نہ بڑھے اور صحت بھی برقرار رہے۔

آج ہم آپ کو ایک ایسی بہترین ڈرنک بتانے جا رہے ہیں کہ آپ پورا رمضان سحری اور افطاری میں اس ڈرنک کو استعمال کریں گی تو عید تک وزن میں حیرت انگیز کمی آئے گی اور صحت ہر بھی اثر نہیں پڑے گا۔

ڈرنک بنانے کا طریقہ:

• ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ شہد اور ایک لیموں کا رس ڈال کر پی جائیں

• یہ شربت آپ سحر و افطار دونوں میں استعمال کریں تو عید تک بہت بہترین نتائج حاصل ہوں گے۔

• یہ ڈرنک آپ کے کولیسٹرول لیول کو بھی بہتر بنائے گی۔

• اس ڈرنک کے استعمال سے آپ چاہے سحری اور افطاری میں کچھ بھی کھائیں پیٹ نہیں نکلے گا۔

You May Also Like :
مزید

Sanam Jung Reveal Weight Loss Tip

Sanam Jung Reveal Weight Loss Tip - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Sanam Jung Reveal Weight Loss Tip. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.