رمضان میں روزے کے دوران سر درد کا شکار ہیں تو اس پر قابو پانے کا آسان نسخہ ابھی استعمال کریں اور سر درد سے چھٹکارا پائیں  

 

۔ روزے کی حالت میں سر درد ہو جائے تو کوئی دوائی بھی نہیں لی جاسکتی جس کی وجہ سے سر درد بڑ جاتا ہے ۔
۔ اس کے لیے بہتر ہے کہ آپ تھوڑا آرام کرلیں ۔ پھر بھی سر درد نہ جائے تو بتایا گیا طریقہ استعمال کریں ۔
۔ کلونجی کا تیل، جوش دے کر نیم گرم سر پر لگانے سے نزلہ ، زکام اور سردرد دور ہوجاتا ہے ۔

YOU MAY ALSO LIKE :