روزے کے دوران سحری یا افطار میں زیادہ کھانے کی وجہ سے سینے کی جلن میں مبتلا ہوجاتے ہیں تو اس نسخے کے استعمال سے پائیں سینے کی جلن سے آرام

image

مزیدار کھانے سامنے ہوں تو بس ہاتھ اور منہ رکتا ہی نہیں ہے پیٹ سے زیادہ کھا لیتے ہیں یا تو سپائسی چیزیں جلدی جلدی زیادہ کھا جاتے ہیں پھر سحری ہو یا افطاری بعد میں سینے کی جلن اور بھاری پن سے بے چین رہتے ہیں۔ اس آسان سے نسخے کو استعمال کر کے روزے میں سینے کی جلن کا خاتمہ کریں اور دل و دماغ کو سکون پہنچائیں۔

ٹپ

٭ صاف پیالے میں سادہ پانی ڈالیں۔

٭ پھر اس میں پودینے کی ایک گڈٰی ڈالیں اور پتے الگ کر کے دھولیں ۔

٭ بعد میں اسی پانی کو ابال درمیانی آگ پر ابال لیں ۔

٭ سحر اور افطار کے بعد پودینے کے اس پانی کا ایک گلاس پی لیں ۔

٭ اس سے سحری اور افطاری کرنے کے بعد سینے میں جلن بھی نہیں ہوگی اور نہ آپ کو بھاری پن محسوس ہوگا ۔

You May Also Like :
مزید

Seenay Ki Jalan Khatam Karne Ka Nuskha

Seenay Ki Jalan Khatam Karne Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Seenay Ki Jalan Khatam Karne Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.