۔ اگر افطاری یا سحری میں زیادہ کھانے کے باعث سینے میں جلن ہوجاتی ہے ۔
۔ اس کے لیے کسی صاف برتن میں پانی بھریں ۔
۔ اس میں ایک گڈٰی پودینا کی لیں اور پتے الگ کرکے دھولیں ۔
۔ پھر اس کو پانی میں شامل کرکے ابال لیں ۔
۔ اس پودینے کے پانی کو سحری اور افطار کھانے کے بعد ایک گلاس پی لیں ۔
۔ اس کے استعمال سے سحری اور افطار کھانے کی بعد سینے میں جلن اور بھاری پن نہیں ہوگا ۔