اس رمضان وزن کے بڑھنے اور بدہضمی جیسی بیماریوں سے ہوجائیں محفوظ اور آزمائیں صحت مند افطار کے لیے چند احتیاطیں  

 

۔ شربت وغیرہ کھانا کھانے سے پہلے پی لیں بعد میں پینے سے گریز کریں ۔
۔ کھانے یا افطار کے فوراً بعد چائے ہرگز نہ پیئں ۔
۔ تلی ہوئی اور تیز مصالحوں والی غذاؤں کے بجائے پھلوں کا استعمال زیادہ کریں ۔
۔ افطار میں کھٹی چیزیں کھانے کے بعد دودھ کا استعمال نہ کریں اس سے بدہضمی یا ڈائریا ہوسکتا ہے

YOU MAY ALSO LIKE :