رنگ گورا کرنے والے مہنگے انجیکشن اور ڈرپس میں بھی شکرقندی ہوتی ہے ۔۔ سستی سی شکرقندی کے وہ مہنگے فائدے جو جلد کے ڈاکٹر بھی بتاتے ہیں

image

شقرقندی سردی میں کھائی جانے والی سب سے زیادہ مزیدار سبزی ہے جو دراصل پھل کے طور پر کھائی جاتی ہے اکثر شام یا رات کے وقت اس کو ابال کر مصالحے یا چینی کے شیرے کے ساتھ ملا کر کھائی جاتی ہے۔ یہ بہت مزیدار ہوتی ہے اس کو کھانے سے پیٹ بھی بھر جاتا ہے۔ اکثر گھر میں کھانے کے لئے کچھ نہ ہو تو لوگ ہلکی پھلکی خوراک کے طور اسی کو استعمال کرلیتے ہیں۔ اس کو صرف ابال کر ہی نہیں کھایا جاتا بلکہ اس کا حلوہ بھی تیار کیا جاتا ہے اور اس کی سبزی کو مصالحوں کے ساتھ فرائی کرکے بھی کھایا جاتا ہے۔

شکرقندی فائدے مند کیوں اور اس کے فائدے کیا کیا ہیں؟

اس میں کیلشیئم، منرلز، وٹامن سی، بی، سی، پوٹاشیئم، فوسفورس، میگنیشیئم اور مینگنیز پایا جاتا ہے جو اس کو ہمارے لئے مفید بناتا ہے۔ یہ دماغ کو طاقت دیتی ہے، جسم کو موٹا بھی کرتی ہے لیکن اس کا استعمال وزن کو کم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ جریان کے لئے بے حد مفید ہے۔ شکر قندی استعمال کرنے کے بعد تھوڑی سونف چبالینے سے اس کے مضر اثرات دور ہوجاتے ہیں۔ صرف یہی سب فائدے نہیں شکر قندی رنگ گورا کرنے اور بالوں کو حسین بنانے میں بھی آپ کی مدد کرتی ہے۔

اہم فائدہ:

یہ رنگ گورا کرنے والے انجیکشنز میں بھی extract کرکے ڈالی جاتی ہے جو میلانن یعنی جلد کے رنگ ک وصاف کرنے والے مادے کے اندر جا کر اپنا اثر دکھانا شروع کرتی ہے جس سے ہماری جلد گوری اور نکھری نظر آتی ہے۔

You May Also Like :
مزید

Shakarkandi Whitening Injection Mein Bhi Use Hoti Hai

Shakarkandi Whitening Injection Mein Bhi Use Hoti Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Shakarkandi Whitening Injection Mein Bhi Use Hoti Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.