۔ کریلا ذیابیطس یعنی شوگر کے مریضوں کے لئے بہت مفید ہے۔
۔ اس کے لئے کریلوں کو زیادہ نہ چھیلا جائے اگر اس کا چھلکا زیادہ نکلالیں گے تو مریضوں کے لئے کچھ بھی نہیں بچے گا ۔
۔ صبح نہار منہ دو کریلوں کا جوس پئیں ۔
۔ اگر کریلوں کو سکھا کر پیس کر پاﺅڈر بنا لیا جائے تو یہ بواسیر کے مریضوں کے لئے بے حد مفید ہے