ٹائفائیڈ سے نجات کا گھریلوعلاج
۔
جوء ہمارے جسم کی توانائی میں اضافے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ جب ہمارے گھر میں کوئی بیمارہوتا اور تو ہم تلبینہ استعمال کرواتے( تلبینہ سے مراد جوءاور شہدکو ملا کر استعمال کرنا )
وہ حضرات جو ٹائفائیڈ بخارمیں مبتلا ہیں وہ جوء کو اُبال کر میش کرلیں اور اس میں شہد شامل کرکے استعمال کریں انشاءاللہ اس مرض سے بہت جلد چھٹکارا حاصل ہوگا ۔