صابن کا ٹکڑا تکیے کے نیچے رکھنے سے خواتین کی کونسی بڑی مشکل آسان ہوتی ہے؟جان کر آپ بھی روزانہ سونے سے پہلے یہ کام لازمی کریں گی

آپ نے آج سے پہلے یہ تو سنا ہوگا کہ تکیے کے نیچے لہسن کا جوہ رکھ کر سونے سے آپ کے کان کا درد ٹھیک ہوجائے گا نزلہ زکام میں کی آجائے گی۔ مگر کبھی یہ سنا ہے کہ تکیے کے نیچے صابن رکھنے سے بھی کچھ فائدہ ہوسکتا ہے؟ اگر نہیں جانتے تو آج جانیں یہ اہم بات ہے جو آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ اس طرح کرنے سے خواتین کی کون سی مشکل آسان ہوسکتی ہے۔

فائدے:

تکیے کے نیچے صابن رکھ کر روز رات کو سونے کے دو اہم فائدے ہیں جوکہ یہ ہیں:

• خواتین رات کو جیسے ہی بستر پر سونے کے لئے لیٹتی ہیں انھیں ٹانگوں میں شدید درر کی شکایت ہوتی ہے جوکہ ایک عام بات ہے اور اکثر ہی خواتین کے ساتھ یہ مسئلہ ہوتا بھی ہے۔ ایسے میں آپ اپنے تکیے کے نیچے صابن رکھ کر سونے کو عادت بنا لیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ:

صابن میں پائے جانے والے چند کیمیکلز ریلیکسنٹ کے طور پر کام کرتے ہیں جوکہ ٹانگوں کے پٹھوں میں موجود الیکٹرولائٹس کو سکون فراہم کرنے کا کام کرتے ہیں اور یہ بات جاپانی ماہرین کی تحقیق سے واضح ہے۔

• رات کو نیند نہ آنا بھی بہت لوگوں کی بڑی مشکل ہے کہ دن بھر نیند آتی رہتی ہے اور رات کو جوں ہی بستر پر لیٹیں تو نیند غائب ہوجاتی ہے اور گھنٹوں سردرد کی شکایت رہتی ہے اس پریشانی میں بھی تکیے کے نیچے رکھا صابن اپنے کیمیائی اثرات سے آپ کو سکون کی نیند دلانے میں مفید ثابت ہوتا ہے۔

• ماہواری کے دوران رات کو اکثر نیند کم آتی ہے کیونکہ درد کی شکایت رہتی ہے اس کے لئے بھی یہ صابن آپ کو سکون فراہم کرے گا اور آپ کم از کم سکون کی نیند سو سکیں گی۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

YOU MAY ALSO LIKE :

Tango Ka Dard Khatam Karne Ka Tarika

Tango Ka Dard Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Tango Ka Dard Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.