تربوز کھانے کے بعد پانی کیوں نہیں پینا چاہیے؟ کیا یہ واقعی آپ کی جان بھی لے سکتا ہے

image
تربوز میٹھا سا مزیدار پھل ہے جو گرمی میں خاص طور سے ہماری صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ کیونکہ اس کا تقریباً 96 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے اور یہ جسم میں پانی کی کمی کو دور کرنے اور گرمی سے بچانے کا کام کرتا ہے۔

تربوز میں لائیکوپین، پوٹاشیم اور فائبر سمیت پانی اور نمکیات پائی جاتی ہے جو کہ تمام ہی ہماری صحت کے لئے مفید ہیں۔

لیکن عام طور پر ہم یہ سنتے ہیں کہ تربوز کھانے کے بعد پانی نہیں پینا چاہیے کیونکہ تربوز کھانے کے بعد پانی پینے سے ہیضہ ہوجاتا ہے۔

دراصل اگر بہت زیادہ تربوز کھایا جائے اور پھر زیادہ مقدار میں پانی بھی پی لیا جائے تو پھر ہاضمے کے کچھ مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے، جیسے پیٹ پھول جانا، نظام ہاضمہ سست ہوجانا یا جسم میں پانی کی مقدار بہت زیادہ بڑھنے سے الیکٹرولائٹس کا توازن بگڑ جاتا ہے۔

نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

You May Also Like :
مزید

Tarbooz Kha Ke Pani Kyon Nahi Peena Chahiye

Tarbooz Kha Ke Pani Kyon Nahi Peena Chahiye - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Tarbooz Kha Ke Pani Kyon Nahi Peena Chahiye. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.