۔ یہ ٹانسلز کے لیے بہترین گھریلو علاج ہے ۔
۔ دو چمچ اجوائن کو ایک گلاس پانی میں جوش دے کر اسے چھان لیں ۔
۔ پھر اس نیم گرم پانی سے صبح و شام غرارے کریں ۔
۔ یہ ٹوٹکہ کم سے کم پندرہ سے بیس دن تک کرنا ہے ۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔