ٹوٹی ہوئی ہڈی فوری جوڑنے کا حیرت انگیز ٹوٹکہ!رانی آپا
خداناخواستہ اگر کسی کی ہڈی کسی بھی وجہ سے ٹوٹ گئی ہے تو فرسٹ ایڈ کے طور پر آپ یہ ٹوٹکہ آزمائیں ، انشاء اللہ کچھ گھنٹوں میں اس کے ناقابل یقین نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے ۔
اس نسخہ کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں
میتھی کی پتیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔مٹھی بھر
گڑ اور پان میں ڈلنے والا چونا ۔۔۔۔۔تھوڑاسا
بنانے کا طریقہ
تمام اجزاء کو مکس کرکے پیسٹ بنالیں ۔
لگانے کا طریقہ
متاثرہ جگہ پر پہلے روغن سورنجان تلخ کی مالش کریں ۔
پھر یہ پیسٹ لگا کر کپڑے سے باندھ دیں ۔
انشاء اللہ کچھ گھنٹوں میں ہڈی جڑ جائے گی ۔