توری سے کریں بےشمار بیماریوں کا خاتمہ
۱) خون اور گرمی کے جوش کو ختم کرتی ہے
۲) بخار کی شکایات میں منہ کا ذائقہ خراب ہوجاتا ہے، توری کے استعمال سے منہ کا ذائقہ ٹھیک ہو جاتا ہے۔
۳) توری کی ایک کڑوی قسم بھی پائی جاتی ہے۔ اس کے استعمال سے دمہ کی شکایات دور ہو جاتی ہے۔