ایک بچہ کالا اور دوسرا گورا ۔۔۔ 2 مختلف رنگت والے جڑواں بچوں کی پیدائش، والدین حیران رہ گئے، وجہ کیا؟

image

جڑواں بچوں کی پیدائش ہونا اب عام ہوگیا ہے۔ کسی کے ہاں جڑواں ہو رہے ہیں تو کچھ لوگوں کو قدرت دو سے بھی زیادہ بچوں سے نواز رہی ہے۔ بچوں کی پیدائش پر جہاں سارا خاندان خوش ہوتا ہے وہیں ایک ماں ایسی بھی ہے جو اپنے ہی بچوں کو دیکھ کر ڈر گئی اور اس قدر حیران ہوئی کہ رونے لگ گئی۔

امریکہ میں 29 سالہ چینٹیل بروٹن کے ہاں ایک بیٹا اور ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی، بیٹا اس قدر خوبصورت اور صاف رنگت کا جبکہ بیٹی کی رنگت سیاہ جس کو دیکھ کر والدین حیران ہوگئے کہ یہ کیا ہوا؟ کہیں بچے تبدیل تو نہیں ہوگئے مگر ڈاکٹروں کی اطلاع کے مطابق یہ منفرد بچے 29 سالہ چینٹیل بروٹن کے ہی ہیں۔ بیٹی کو دیکھ کر ماں کو تجسس ہوا کہ ایسا کیسے ممکن ہوسکتا ہے؟ جب ڈاکٹر سے سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا:

" ایسا لاکھوں میں سے کسی ایک دو کے ساتھ ہوتا ہے یہ ایک جنیاتی کمزوری کی وجہ سے بھی ہوتا ہے اور پلیسینٹا میں بچے کی حالتیں بدلنے سے بھی وقوع پزیر ہوتا ہے۔ اس سے ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔ "

ناٹنگھم سٹی ہاسپٹل میں صاف رنگ اور سبز آنکھوں والا بچہ آیون اور بچی آزیراہ کی رنگت سانولی اور کتھئی آنکھیں ہیں۔ بچوں کی والدہ چینٹیل سفید فام ہیں لیکن ان کا ننہیال نائجیرین ہے۔ بچوں کے والد ایشٹن نصف جمیکن اور نصف اسکاٹش ہیں۔ یہ بھی بچوں کے منفرد ہونے کی ایک وجہ ہوسکتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Twin Baby Born Black And White

Twin Baby Born Black And White - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Twin Baby Born Black And White. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.