بہن کی موت کے بعد میں ڈپریشن میں چلی گئی اور پھر ۔۔۔ اداکارہ ونیزہ احمد 51 سال کی عمر میں بھی اتنی فٹ کیسے؟ فٹنس کا راز بتا دیا

image

پاکستان کی مشہور اداکارہ ونیزہ احمد کی عمر اس سال 24 جون کے دن 51 برس ہوگئی۔ اس عمر میں بھی اداکارہ اتنی خوبصورت اور فٹ دکھائی دیتی ہیں جیسے کوئی 30 سال کی عمر کی خاتون ہوں کوئی۔ انہوں نے اپنی فٹنس کا راز ندا یاسر کے شو میں بتاتے ہوئے کہا کہ:'' ہم نے گھر میں بھی ہر ہفتے کے کھانے کا مینو بنا رکھا ہے۔ ہفتے میں 2 دن ہم ہرا یعنی یری سبزیاں کھاتے ہیں، ایک دن گوشت، ایک دن چکن، اور 2 دن دال چاول اور ایک دن فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ میری صحت بھی فٹ ہے اور ڈائٹ بھی۔ ہم کھانے میں زیادہ آئلی اور فرائڈ چیزوں کو کم کھاتے ہیں۔ ''

شو کے دوران بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ: '' میری بہن کی موت کے بعد میں ڈپریشن میں چلی گئی تھی ارو یہ میرا شروع سے مسئلہ ہے کہ لوگ ڈپریشن میں زیادہ کھاتے ہیں اور میں بالکل کھانا چھوڑ دیتی ہوں، مجھ سے کھانا نہیں کھایا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ میرا وزن تیزی سے کم ہوا اور میں اس عمر میں بھی اتنی فٹ نظر آرہی ہوں۔ ''

You May Also Like :
مزید

Vaneeza Ahmed Ne Fitness Ka Raaz Batadia

Vaneeza Ahmed Ne Fitness Ka Raaz Batadia - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Vaneeza Ahmed Ne Fitness Ka Raaz Batadia. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.