-
* ایک کھانے کا چمچ تخم ملنگا رات کو
ایک گلاس پانی میں بھگودیں ۔
-
* صبح اس گلاس میں ایک کھانے کا چمچ
اسپغول کی بھوسی اور ایک چائے کا چمچ شہد مکس کرکے صبح نہار منہ یہ شربت پی لیں۔
-
* اس کا استعمال کچھ ہی دنوں میں موٹاپا
ختم کرنے کے لیے مدد گار ثابت ہوگا۔
نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔