آٹے سے وزن میں کمی کے اس انوکھے طریقے سے ابھی فائدہ اٹھائیں

image
۔ ایک گلاس پانی ، پانچ ٹکڑے سفید موسلی ، ایک ٹی اسپون سفید زیرہ ،

ایک ٹکڑا دار چینی ، ایک ٹیبل اسپون مونگ کی دال کا آٹا ۔

۔ ساتھ ہی ایک ٹماٹر اگر گُردے کا مسئلہ ہے تو نہ ڈالیں

۔ ان تمام چیزوں کو ایک پتیلی میں سوپ کی طرح پکالیں ۔

۔ اس میں نمک ڈال کر 1 ہفتے تک استعمال کریں ۔

۔ اس نسخے سے 2 سے 3 پونڈ وزن میں کمی ہوگی۔

۔ نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Wazan Kam Karny Ka Tarika

Wazan Kam Karny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Wazan Kam Karny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.