حاملہ خواتین کو گھر والے بازار جانے نہیں دیتے، یہ پیرس گھوم رہیں ۔۔ ذوالقرنین اور کنول کے باہر جانے اور ویڈیوز میں سب کچھ بتانے پر سوشل میڈیا صارفین تنقید کا نشانہ بنانے لگے

image

ذولاقرنین اور کنول آج کل پیرس گھومنے گئے ہوئے ہیں۔ ان کی ویڈیوز اور وی لاگز ہر کوئی پسند کرتا تھا لیکن جب انہوں نے کنول کے امید سے ہونے کی اطلاع اپنی ویڈیوز میں دی تو لوگوں نے منفی کمنٹس کرنا شروع کر دیے جس پر ان کی جانب سے کوئی ردِعمل نہیں دیا گیا بس یہ کہا گیا کہ ہم آپ کو بھی اپنی فیملی سمجھتے ہیں لہٰذا ہم نے اپنی خوشی آپ سے بھی شیئر کردی۔

کمنٹس کرتے ہوئے لوگوں کا کہنا ہے کہ: ہمارے ہاں تو گھر کی بڑی خواتین حاملہ خواتین کو بازار تک جانے نہیں دیتیں، ان کا اتنا خیال رکھا جاتا ہے لیکن یہ تو پیرس گھوم رہی ہیں اور پھر ویڈیوز میں سب کو یہ بتا رہی ہیں کہ طبیعت ٹھیک نہیں ہے، متلی یا قے محسوس ہو رہی ہے، وغیرہ وغیرہ ۔۔ ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے ذوالقرنین کو مخاطب کیا کہ آپ کی بیگم حمل سے ہیں ایسی حالت میں اتنا سفر کرنا مناسب نہیں ہے۔ کچھ خیال کیا جائے، وہیں کچھ لوگوں نے یہ بھی کہا کہ گھومنے میں کوئی برائی نہیں ہے، لیکن آپ اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کس ملک میں رہتے ہیں اور یہاں کی روایات میں یہ نہیں کہ کھلے عام ہر باز ظاہر کی جائے۔

You May Also Like :
مزید

Zulqarnain And Kanwal Pregnancy Videos Comments

Zulqarnain And Kanwal Pregnancy Videos Comments - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Zulqarnain And Kanwal Pregnancy Videos Comments. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.