ہمارے اعمال اور ظالم حکمران

ہم پر آج کل جیسے لوگ حکمرانی کررہے ہے یہ ہمارے اپنے ہی عمال کا نتیجہ ہے۔

یہی ایک کتاب ہی ہمیں جوڑتی ہے اور یہی ایک کتاب ہی ہمیں سیدھی راہ دیکھاتی ہے۔

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلسَّلاَ مُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

ہم لوگ ایک عجیب قوم ہے ہمارے سوچ بھی بہت ہی عجیب ہے ہم لوگ آئے دن ظالم حکمرانوں کا رونا روتے ہے ہم پر ظالم حکمران اتے ہے ملک لوٹتے ہے ملک دشمن اسلام دشمن ہے اور سب چیزوں کا انہیں ذمےدار ٹھہراتے ہیں۔ پر خود پر کبھی ہم غور نہیں کرتے نا خود کو ٹھیک کرتے ہے ہم خود عدل اور انصاف والی قوم نہیں اسلئے تو ہمارا یہ حال ہے۔

قرآن مجید میں اللّٰہ تعالٰی کا ارشاد ہے۔

ارشاد باری تعالیٰ ہے ترجمہ،

"اللہ عدل کا ،بھلائی کا اور قرابت داروں کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا حکم دیتا ہے اور بے حیائی کےکاموں، نا شائستہ حرکتوں اور ظلم و زیادتی سے روکتا ہے وہ خود تمہیں نصیحت کر رہا ہے کہ تم نصیحت کرو۔"(سورۃ النخل)

عدل و انصاف کے بارے میں حدیث ہے،

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ
اگر عدل و انصاف نہیں ہوگا تو تین چیزیں ہوں گی
۱ قہط
٢مہنگایٔ
اور تیسرے اللہ ظالم بادشاہ مسلّط کر دینگے۔۔
(سنن ابن ماجہ حدیث ۳۲۶۲)

اگر دیکھا جائے تو ہم ایسے ہی قوم بن گے ہے آجکل ہمارا معاشرے میں انگریزی تعلیم کے نام پر اسلام سے دور کیا جارہا ہمارے ایسے برین واشنگ کی جارہی ہے کے ہمیں ہر چیز جو اسلام میں غلط ہے ہمیں وہ ٹھیک لگتی ہے۔زنا ہم میں عام ہوگیا اسلام کے لفظ الف کا بھی ہم لوگوں کا علم نہیں عدل انصاف تو ہم کرتے نہیں اپنے ہی بہن بھائیوں کے پیر کاٹتے ہے۔

سورہ انفال میں اللّٰہ تعالٰی نے جس بدترین جانور کی بات کی ہے اگر دیکھا جائے تو ہم ہے وہ جانور ہم لوگ اخلاق کے اس درجے سے گر گئے ہے جو ہمیں اشرف المخلوقات بنارہی ہے۔

آج اگر ہم پر ایسے حکمران مسلط ہورہے ہے تو یہ ہمارے اپنے عمال ہے ہمارے اپنا کیا دھرا ہے۔
بس میرے بات کا مقصد یہ ہے ہم خود کو ٹھیک کرے اسلام کی راہ پر چلے۔

اللّٰہ ہمیں اسلام کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اللّٰہ ہم پر اور ظالم حکمران مسلط نا کرے اللّٰہ اسلام کے اس قلعے پاکستان کی حفاظت فرمائیں اور اللّٰہ اسلام دشمن اور اسلام کے اس قلعے اسلام کے دشمنوں کو نیست ونابود کردے۔

آمین
والسلام

Emmi Khan Durrani
About the Author: Emmi Khan Durrani Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.