جو لوگ کہتے ہیں یہ *لبیک* *والے* کیا کریں گے اتنی کم
تعداد میں کیسے *دین* *تخت* پہ لائیں گے ان کو میرا چھوٹا سا *جواب* ،،،،،،
جب *حضرت* *ابراہیم* کو آگ میں ڈالا گیا تو رب تعالیٰ نے سارے پرندوں کو
حکم دیا کہ جاؤ اور میرے *خلیل* کو جو آگ میں ڈالا گیا ہے اس آگ کو
بجھاؤ،،،،،
*رب* *تعالیٰ* ہر چیز پہ *قادر* *مطلق* ہے اگر رب تعالیٰ چاہتا تو آگ کو
اسی وقت بجھا سکتا تھا لیکن رب نے اپنے بندوں کو یہ بتانا تھا کہ اے میرے
بندوں تم *حیلہ* کرو *وسیلہ* میں کروں گا،،،،،،
جب تمام پرندے گئے بڑے سے لے کے چھوٹے پرندے گئے تو ان میں چڑیا بھی
گئی،،،،،
اب *عقل* *انسانی* سوال کرتی ہے کہ ایک چڑیا جو اتنی چھوٹی ہوتی ہے اس کی
چونچ میں ایک قطرے سے بھی کم پانی آ سکتا ہے تو چڑیا جواب دیتی ہے کہ بےشک
میں چھوٹی ہوں لیکن *بروذ* *قیامت* جب محشرکا میدان ہو گا رب تعالی ان تمام
جانوروں پرندوں کو بلائے گا کہ کہاں ہیں وہ تمام چرند پرند جو میرے *خلیل*
کو آگ سے بچانے گئے تھے وہ آ جائیں تو جہاں بڑے بڑے جانور پرندے جائیں گے
وہاں میں بھی عرض کر سکوں گی کہ *مالک* *و* *مولا* میں حاضر ہوں،،،،،،محمد
عمارعامر
اسی طرح اگرچہ میرے ایک ووٹ سے ہو سکتا ہے تحریک کو زیادہ فرق نہ پڑے لیکن
بروذ قیامت جب محشر کا میدان ہو گا ہمارے *آقا* *ؤ* *مولی* *کریم* *روؤف*
*الرحیم* *صلی* *اللہ* *تعالی* *علیہ* *والہ* *وسلم* تشریف فرما ہوں گے
باقی *انبیاء* *کرام* تشریف فرما ہونگے اور *نیک* *و* *کار* ہونگے تو جب
باری تعالی ان تمام لوگوں کو بلائے گا کہ کس کس نے *حضور* *علیہ* *الصلوتہ*
*والسلام* کے دین کے لئے کام کیا تو جہاں بڑے بڑے *علماء* *کرام* حاضر ہوں
گے *اصفیاء* حاضر ہوں گے *صوفیاء* حاضر ہوں گے تو ان میں کہیں نہ کہیں یہ
ادنی غلام تحریک کا یہ کارکن بھی حاضر ہو جائے گا کہ یا باری تعالی اور تو
کچھ نہیں لیکن یہ پرچی دے کہ *حضور* *علیہ* *الصلوتہ* *والسلام* کے *دین*
کو *تخت* پہ لانے کی کوشش ضرور کی تھی،،،،،،
یہ دنیا فانی ہے آخرت کے لئے کچھ کر جائیں کہ اتنا تو عرض کر سکیں *یا*
*رسول* *اللہ* *صلی* *اللہ* *علیک* *وسلم* !!!!!!!!!!
آپکا یہ ادنہ غلام اپنی جان تو قربان نہیں کر سکا لیکن یہ ایک پرچی لے کہ
اپکی بارگاہ میں حاضر ہوئا ہوں قبول فرما لیں،،،،،،
یاد رکھیں ہم *اسلام* سے ہیں،،،،، *اسلام* ہماری *وجہ* سے نہیں،،،،،
ہمیں *اسلام* کی ضرورت ہے،،،،، *اسلام* کو ہماری نہیں،،،،،
اگر آج رب نے ہمیں دین کے کام کے لئے چنا ہے تو فخر نہیں بلکہ رب کا شکر
ادا کرو کیونکہ *مالکوں* کے ہاں *نوکروں* کی *کمی* نہیں،،،،،،
اب آپ نے اپنے ووٹ کی پرچی یہ کہتے ہوئے دینی ہے کہ *یا* *رسول* *اللہ*
*صلی* *اللہ* *علیک* *وسلم* !!!!!
ووٹ کی کیا حیثیت ہے ہماری گردنیں ہماری جانیں ہماری عزت ہماری آبرو سب آپ
پہ قربان،،،،،،
*لبیک* *لبیک* *لبیک* *یا* *رسول* *اللہ* *صلی* *اللہ* *علیک* *وسلم*
،،،،،ممدددددفگدسسددفد
|