پہلی بات محبت میں لمبی لمبی تمہیدیں نہیں باندھی جاتی
بلکے کچھ مختصر لفظوں میں ہی ایسی بات کردی جاتی ہیں جن کے لفظوں پے اگر
غور کیا جائے تو گھنٹوں گزرنے کا بھی علم نہیں ہوتا-
دوسری بات مہبت میں مطالبے نہیں ہوتے بعض اوقات لوگ جس سے مہبت کرتے ہیں
انہیں لگتا ہے مہبت میں اپنے محبوب کو پانا لازمی ہے اور اس کے لئے ہر حد
پار کر دینا لازمی و ملزوم ہے
بعض اوقات لوگ اپنے محبوب کی خاطر خد کو نقصان پہنچاتے ہیں اور اپنے بے
بنیاد اور بے لگام جزباتوں کو مہبت کا نام دے دیتے ہیں مگر دراصل وہ مہبت
ہوتی ہی نہیں وہ تو ایک ایسی مکناتیسی طاقت ہوتی ہے جو انسان کو مرنے یا
مارنے پرمجبور کردیتی ہے مگر ہمارے پیارے مسلمان بھائی یہ بھول جاتے ہیں کہ
ھمارے پیارے اسلام میں قتل کو حرام قرار دیا ہیں اور ہم تو اپنی ہی جان لے
بیٹھتے ہیں-
محبت کسی چیز کا تقاضا نہیں کرتی بلکے مہبت میں تو بندہ اپنے محبوب کو خوش
دیکھنے کا خواھش مند ھوتا ہے پھر چاہے وہ کسی کے ساتھ بھی ہو نہ کے اسے
پانے کی آرزو میں خد کو کھو بیٹھے مہبت کرنے والے کو چاھئے کہ وہ کبھی اپنے
محبوب کو پانے کا خواھش مند نہ ھو بلکے اسے اس کے ساتھ خوش رہنے دے جس کے
ساتھ وہ رھنا چاھتا ہو اور اسے یہ بھی چاہئے کہ وہ اپنے محبوب کی خوشی میں
خوش ھو-
|