اچھا تو مس لنگ،،،آپ کو میرا ملک کیسا لگا،،،،؟؟
چائنیز جھٹ سے بولی،،،نو لنگ،،،میجنگ،،،!
رانا نے نام سن کر ایسے منہ سکوڑا جیسے ہری مرچ منہ میں آگئی ہو،،،وہ بھی
گاجر کے
حلوے میں،،،می،،،جی،،،نگ،،،اٹس ہارڈ،،،ہاؤ اباؤٹ میجی،،،؟
لڑکی نے ایسے سر ہلایا جیسے وہ رانا کی مصیبت سے جان چڑاناچاہتی ہو،،، اس
دوران
رانا کا آرڈر ویٹر لے آیا،،،
لڑکی آرڈر دیکھ کر حیران پریشان سی رہ گئی،،،براس(پیتل) کے اوپن کپ
میں،،،آگ کا
دہکتا ہوا انگارہ رکھا ہوا تھا،،،
رانا نے مسکرا کر ویٹر کو دیکھا،،،اور جیب سے سگریٹ نکال کر سلگا کر
مسکراتے ہوئے
ویٹر کا شکریہ ادا کیا،،،لڑکی حیران ہوکر رانا کے اعتماد کی متعقد ہوگئی۔
رانا نے اک لمبا کش لیا،،،اور لڑکی کو دیکھ کر سوری بولا،،،اور سگریٹ ایش
ٹرے میں
آگ سے بےنیاز کردی،،،لڑکی راناکی اس ادا سے بہت متاثر سی نظر آنے لگی،،،یا
،،،پھر،،،
ایکٹنگ کرنے کی کوشش کرنے لگی،،،
رانا کو جانے کیا ہوا،،،اسکی سوچ البالی پن سے سنجیدہ سی نظر آنے لگی،،اس
نے لڑکی
کی باڈی لینگویج کو پڑھنا شروع کردیا،،،اس نے محسوس کیا کہ لڑکی کا دھیان
کسی،،
اور طرف ہی تھا،،،
ابھی اس نے اپنی سوچ کی مرکزیت کو بدلنا شروع ہی کیا تھا،،،کہ آفندی نازل
ہوگیا
وہ بنا کچھ بولے ہی رانا کے سامنے بیٹھ گیا اور لڑکی کی جانب سر ہلا کر بس
ہیلو،،
ہی کہا وہ بھی خاموشی کی زبان میں،،،
رانا کھانے میں کیا ہے،،،،؟؟؟
رانا نے آفندی کو کباب میں ہڈی کی طرح جانا،،،چڑ کر بولا،،میں نے کبھی یہاں
جاب
نہیں کی،،،آپ کسی ویٹر سے کنٹیکٹ کریں ،،ویسے یہ ہائی فائی ریسٹورنٹ ہے،،آپ
کے مطلب کی کوئی چیز شاید ہی یہاں ہو،،،
آفندی رانا کی حالت سے محظوظ ہونے لگا،،،مسکرا کر بولا،لگتا ہے ان کو
ریسٹورنٹ
بند کرنا ہے،،،!
رانا مسکرا کر بولا،،،جی حضور،،،پھر دیجئے آرڈر،،،!!
لڑکی کو دیکھ کر آفندی پرسکون لہجے میں،،،وڈ یو لائک ٹو ہیو سم،،،؟
رانا بولا،،،اسے انگلش نہیں آتی،،،،آفندی مسکرا کر بولا،،،شی کین،،اینڈ،مچ
بیٹر دین یو
لڑکی نے حیران ہو کر آفندی کو دیکھا،،،رانا نے بھی لڑکی کی چوری پکڑ لی
تھی،،،
شی از کمنگ فرام کنسلیٹ آفس ،،،،لڑکی کے منہ سےایک دم سے،،،اوہ،،،،،،!!
نکلا،،،
آفندی نے،،،،(جاری)
|