سونیا (٧)

(Hukhan, karachi)

واہ واہ
دل بھی عجب ہے
اس کی آنکھ ہی کیا
سمجھو پورا ہی غضب ہے
بات ہے سمجھ یہ ہی آتی
فرصت کی تخلیق ہے

نوشی نے طوفانی رفتار سے سونیا کو آفس میں گھستے دیکھا،،اسکے چہرے پر مسکراہٹ
آگئی،،،“کچھ ہے اس لڑکی میں جو سب سے الگ ہے“،،،

کیا گھور رہی ہو؟ سینگ نکل آئے کیا میرے سرمیں،،سونیا نے بیگ اور بڑا سا شاپر دھڑام
سے ٹیبل پر رکھ دیا،،،

کیا کروں تجھ پر دل آنے لگا،،،دھوپ میں برسات سا لگنے لگا،،،نوشی نے شرارتی لہجے میں
سونیا کو گھورتے ہوئے کہا،،،

اچھا چھوڑوکام کی بات بتاؤ،،،سونیا کی بات پر نوشی نے لاپرواہی سے کہا،،،پچھلے ٦مہینوں
کا لیدر مانگا جارہا ہے،،،سونیا ہونہہ بول کر چپ ہوگئی،،،
پھر نوشی سونیا کے سوال کو نظرانداز کرکے بولی،،،ارے یار،،،تم ہو نا،،،وائے شڈ آئی بی وریڈ،،،،
سونیا غصے سے بولی،کیوں اس مہینے تمہاری سیلری میرے اکاؤنٹ میں جائے گی کیا؟


نوشی آنکھ مار کر بولی،،،سیلری کیاچیز بولو تو سب تم پر لٹا دوں میں،،،سونیا تنک پر بولی،،،
سب کچھ،،،وہ سڑا ہوا مکان،،،تھکا ہوامنگیتر،،،بوڑھے کھانستے ماں باپ،،،یہی سب نا،،،؟؟
نوشی ہنس کے بولی،،،نہیں دو چار چیزیں اوربھی ہیں،،سونیا نے ہاتھ جوڑ کر جان خلاصی کا
اشارہ کیا،،،جس کا مطلب تھا اچھا اب کام کرنے دو،،،!!

نوشی بن کے بولی،،،ویسے یار میرامنگیتر تو تھکا ہوا نہیں ہے،،،اٹس ان فیئر،،،
سونیا طنز میں بولی،،،تھکا ہوا نہیں ہے بلکہ ایکسپائرڈ ہے،،،اس سے بہتر ہے تم اسے کسی
کو دان دے دو،،،

نوشی حیر ت سے بولی،،،،دان؟،،،،
سونیا سر پکڑ کر بولی،،،اف،،اس کا مطلب ہے اسے کسی کو دے کر جوڑا جوتا لےلو،،اٹس مچ
بیٹر آپشن،،،

دونوں کے کیبن کا دروازہ کھلا،،،خوبرو سا نوجوان ان کے کیبن میں آیا،،سونیا کی نظر جیسے
ہی اس پر پڑی،،،(جاری)
 

Comments Print Article Print
 PREVIOUS
NEXT 
About the Author: Hukhan

Read More Articles by Hukhan: 1124 Articles with 860617 views »
Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here >>
28 Sep, 2018 Views: 547

Comments

آپ کی رائے
nice bhai
By: rahi, karachi on Sep, 28 2018
Reply Reply
0 Like
thx
By: hukhan, karachi on Sep, 29 2018
0 Like