ایک انگریز لڑکی سے پا کستا نی نے شا دی کر لی۔دونوں میاں
بیوی سنسا ن سڑک پر سفر کر رہے تھے۔چوک میں ٹر یفک کا سگنل بند تھا۔پا
کستانی نے اپنے مخصو ص انداز میں ادھر ادھر دیکھا۔چوک میں دور دور تک گا ڑی
کا نام ونشان نہ تھا۔اس نے سو چا کون انتظار کرے۔میں نے بہت’’اہم کام‘‘کرنے
ہیں۔میرا بہت سا وقت یہاں ’’ضا یع‘‘ ہو جائے گا۔یہ خیا ل آنے کی دیر تھی۔
اس نے ا شارہ توڑ دیا۔اشارہ توڑنے کی دیر تھی۔انگریز لڑکی نے کہا ۔
(ابھی اور اسی وقت گاڑی کو روک دو۔)Right now right here park the car.
پا کستانی نے کہا ۔ (تم کو کیا ہو)۔What happend to you sweet heart
انگریز عورت نے کہا۔I cannot live with a person that break british
government law. Today you broke british law .Tomarrow you will break
Allah law.I cannot trust u. (میں اس انسان کے ساتھ نہیں رہ سکتی۔جوبر
طانوی حکومت کا قا نو ن تو ڑ تاہے۔آج تم نے بر طانوی حکومت کا قانون
توڑاہے۔کل تم اللہ کا قانون توڑ سکتے ہو۔میں تم پر بھروسہ نہیں کر سکتی۔)
یہ کہہ کر اس عورت نے پا کستانی مرد کو طلاق دے دی۔
|